the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اگرچہ وادی کشمیر کے کسی بھی علاقہ میں ہفتہ کو کرفیو یا پابندیاں نافذ نہیں رہیں، تاہم علیحدگی پسند قیادت کی اپیل پر کی جارہی ہڑتال کے باعث معمولات زندگی مسلسل 127 ویں روز بھی مفلوج رہے۔پولیس نے بتایا کہ وادی کے کسی بھی علاقہ میں ہفتہ کو کرفیو



یا پابندیاں نافذ نہیں رہیں، البتہ امن وامان کی صورتحال کو بنائے رکھنے کے لئے سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس کے اہلکاروں کی اضافی نفری بدستور تعینات رکھی گئی ہے۔
پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد کے علاقہ کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.